Thu. Nov 21st, 2024
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن رجسٹریشن کا نیا طریقہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام یوسف رضا گیلانی نے محترمہ  بے نظیر بھٹو کے نام پر 2008 میں پروگرام شروع کیا. اس کا مقصد غریب اور مستحق  خاندانوں کی مالی  مدد فراہم کرنا تھا .خواتین کو ہر تین  مہینے بعد بی ائی ایس پی کی طرف سے  9 ہزار روپے دیے جاتے تھے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کو  بائیو  میٹرک کی تصدیق کے تحت اے ٹی ایم  یا  مخصوص دکانوں سے دی جاتی تھی 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ان لائن رجسٹریشن

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ان لائن رجسٹریشن کے لیے اپ کو حکومت پاکستان کے افیشل ویب سائٹ پر جانا ہوگا افیشل ویب سائٹ پر اپ کو ایک فارم دیا جائے گا فارم کو فل کر کے ان لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں بی ائی ایس پی کی اہلیت  کو جاننے کے لیے 8171 پورٹل  متعارف کروایا گیا ہے اپ اپنی رجسٹریشن کے بعد اپنی اہلیت کو جان سکتے ہیں.بی ائی ایس پی میں شامل ہونے کا اصل طریقہ یہ ہے .

 اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر  میں جا کر اپنی رجسٹریشن کا عمل پورا کروائیں. ایک ایسا شخص جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پہلے رجسٹر تھا لیکن اس کو بی ائی ایس پی کی مدد سے مالی مدد فراہم نہیں کی جا رہی تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ حالی اجلاس میں  وفاقی وزیر شازیہ مری نے اعلان کیا ہے کہ بی ائی ایس پی میں رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے اس میں افراد جو اہل  نہیں تھے اور وہ افراد جو نئے تھے اپنی رجسٹریشن مفت کروا سکتے ہیں

احساس راشن پروگرام میں ان لائن رجسٹریشن

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل

حکومت  پاکستانBISP کے افراد  کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل متعارف کروایا ہے وہ تمام افراد جو گھر بیٹھے بی ائی ایس پی میں رجسٹریشن کے درخواست کے بارے میں اور رقم کے بارے میں رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی افیشل پورٹل پہ جا کر اپنی رجسٹریشن کی  درخواست اور رقم کے بارے میں رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں 

ویب پورٹل تمام مسائل اور ان کے حل کی رہنمائی کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ اس سے اپ کو رہنمائی حاصل ہو اپ کو  افیشل ویب پورٹل میں جانا ہوگا یہ میں پورٹل میں اپ کو اپنا نمبر اور تصویر میں دیا گیا کوڈ لینا ہوگا اس کے اس کے بعد اپ کی معلومات سکرین پر دکھائی جائے گی

Please enable JavaScript in your browser to complete this form.
کسی کا انتخاب کریں

بے نظیر تعلیمی وظائف

حکومت پاکستان کی جانب سے تعلیمی وظائف دینے کا اعلان کیا ہے بی ائی ایس پی کے تحت 74 لاکھ بچوں کو تعلیمی وظائف دیے جائیں گے سکالرشپ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے لڑکیاں جو کہ پرائمری سکول میں پڑھتی ہیں  ان کی تعلیم کے لیے 2000 روپے مختصر کیے گئے ہیں اور سکینٹری سکول کی تعلیم کے لیے 3000 روپے مختصر کیے  .

تمام لڑکیاں جو کہ ہائر سیکنڈ سکول میں پڑھتی تھی ان کی تعلیم کے لیے 4000 روپے جاری  دیے. لڑکے جو کہ پرائمری سکول میں پڑھتے تھے ان کی تعلیم کے لیے 1500 روپے ہے اس سیکنڈری  سکول میں پڑھنے والے لڑکے کے لیے 2500 روپے ہائی سیکنڈری سکول یہ تعلیم اسے کرنے والے لڑکے کیلئے  3500 روپے مختصر کیے  پاکستان کی طرف سے ایک اچھا اقدام ہے تاکہ غریب لڑکیاں بھی تعلیم حاصل کر سکیں

بے نظیر تعلیمی وظائف میں رجسٹریشن کروائیں

بے نظیر نشو نما پروگرام

پاکستان کی جانب سے بے نظیر  نشونما پروگرام شروع کیا گیا بے نظیر نشو نما  پروگرام کا مقصد حاملہ خواتین کی مدد کرنا تھا وہ خواتین جو کہ صحت مند بچوں کو جنم نہیں دے سکتی تھی  حکومت پاکستان کی طرف سے انہیں 2000 روپے میں  ہر مہینے دیا جائے گا  پیدا ہونے والے لڑکے کے لیے 1500 روپے اور لڑکی کے لیےد ہزار روپے ہے مختص کیے گئے ہیں جب تک بچہ دو سال کا نہیں ہو جاتا ہے تب تک حکومت پاکستان کی طرف سے 2000 روپے مہینہ دیا جائے گا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن رجسٹریشن کا نیا طریقہ

مطلوبہ دستاویزات

آپ کا اپنا قومی شناختی کارڈ 

اہلیت کا معیار

اہلت کے معیار پر پورا اترنے کے لیے اپ کو درج ذیل اقدامات پر عمل کر سکتے ہیں ۔

  • اپ کے پاس سرکاری نوکری نہیں ہونی چاہیے 
  • اپ نے کبھی بیرون ملک کا سفر نہ کیا ہو 
  • اپ کے نام دو ایکڑ سے زیادہ زمین نہ ہو 
  • بیوہ عورتیں جن کا کمانے والا کوئی نہ ہو وہ اس پروگرام میں  حصہ  لے سکتے ہیں 
  • اپ کے مہینے کی انکم 40 ہزار سے کم ہونی چاہیے

کثرت سے پوچھے گئے سوالات

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کو کیسے چیک کریں؟

بی ائی ایس پی کی رقم کو  چیک کرنے کا طریقہ کار بہت ہی اسان ہے سب سے پہلے اپ نے اپنے میسج باکس میں جانا ہے اس کے بعد 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر  میسج میں  بھیج کر اپ اپنی رقم کو چیک کر سکتے ہیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنا شناختی کارڈ نمبر کیسے سینڈ کریں؟

بے نظیر  میں اپ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیج کر اپنی اہلیت کے بارے میں معلوم کر سکتے ہیں.اس کے بعد اپ کی اہلیت کے بارے میں اپ کو تصدیقی میسج ائے گا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپ اپنے شناختی کارڈ نمبر  کو کیسے رجسٹر کر سکتے ہیں؟

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ کار بہت ہی اسان ہے 

سب سے پہلے اپ نے میسج باکس میں جانا ہے میسج باکس میں جانے کے بعد 8171  پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں اس کے بعد یہ گیا ہے اپ کے پاس تصدیقی میسج ائے گا

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنا شناختی کارڈ نمبر کس نمبر پر بھیجیں؟

بی ائی ایس پی کے لیے اپ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیج سکتے ہیں